
بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام ایک تصویر شیئر کی ہے۔
انہوں نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اپنی زندگی کی پہلی ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے لیے جا رہی ہیں، وہ اس وقت خود کو بالکل ایک نئی اداکارہ جیسا محسوس کر رہی ہیں اور بہت گھبرائی ہوئی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عالیہ بھٹ نے اپنے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ مجھے اچھی قسمت کے لیے دعائیں دیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ کی 14 تاریخ کو رنبیر کپور سے شادی کرنے والی عالیہ بھٹ ہنی مون پر جانے کے بجائے جَلد ہی کام پر واپس لوٹ آئی تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News