Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیبیو ایونٹ میں ٹائٹل جیتنا حیرت انگیز ہے،اسسٹنٹ کوچ گجرات ٹائٹنس

Now Reading:

ڈیبیو ایونٹ میں ٹائٹل جیتنا حیرت انگیز ہے،اسسٹنٹ کوچ گجرات ٹائٹنس

انڈین پریمئیر لیگ(آئی پی ایل) سیزن 15 کی فاتح ٹیم گجرات ٹائٹنس کے اسسٹنٹ کوچ  گرے کرسٹن نے کہا ہے کہ اپنے پہلے سیزن میں ٹائٹل جیتنا حیرت انگیز ہے۔

تفصیلات کےمطابق گجرات ٹائٹنز نے اتوار کو احمد آباد میں 104,859 کے ریکارڈ  تماشائیوں کے سامنے راجستھان رائلز کو سات وکٹوں سے شکست دے کر اپنے پہلے سیزن میں آئی پی ایل کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اسسٹنٹ کوچ گرے کرسٹن نے کہا کہ ہم یہاں پری سیزن سے کچھ ٹریننگ کرنے آئے تھے اور جب ہم آئے ہمارے شائقین میں کمی تھی لیکن ہم نے اپنی کارکردگی سے ان کے دل جیتے اور آخر میں ہم نے بھرے اسٹیڈٰم کے سامنے اپنی فتح کا جھنڈا گاڑا۔

واضح رہے کہ فائنل میں گجرات ٹائٹنس کے کپتان ہاردک پانڈیا کو آل راؤنڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ پورے سیزن میں رنز کے انبار لگانے والے جوز بٹلر فائنل میچ میں صرف  39 رنز بنا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
ایشیاکپ 2025  : پاکستان 171 رنز بنانے کے باوجود بھارت سے پھر 6 وکٹوں سے ہار گیا
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر