پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے عوام کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
اداکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ایپ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پرندہ عمران عباس کے گھر کی دیوار پر رکھے ہوئے مٹی کے برتن میں سے پانی پی رہا ہے۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس شدید گرمی میں اپنے گھر کی دیوار پر پانی اور باجرے سے بھرے برتن رکھ کر ان خوبصورت مہمانوں کا استقبال کریں۔
اس خصوصی پیغام کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور اداکار کے اس اقدام کی خوب تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
