
پاکستان شوبز کے معروف اداکار عمران اشرف نے اپنا سر منڈوا کر ویڈیو شئیر کر دی۔
پاکستانی معروف اداکار عمران اشرف نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنا سر منڈواتے ہوئےنظر ارہے ہیں۔
اس ویڈیو کو شئیر کر کے اداکار عمران اشرف نے بتایا کہ ’وہ اپنی فلم دم مستم کے لیے گنجے ہوئے تھے اور یہی وجہ ہے کہ اُن کے دو ڈراموں ’رقصِ بسمل‘ اور ’بدذات‘ کے درمیان غیر معمولی وقفہ آیا ہے۔‘
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عمران اشرف نے اپنی انسٹا گرام اکاؤنٹ پوسٹ پر مداحوں کے لیے مزید لکھا ہے کہ ’میں آپ کی محبت حاصل کرنے کی کوشش جاری رکھوں گا۔‘
یاد رہے کہ اس عید پر پاکستانی سینما نے 4 فلمیں ریلیز کی ہیں جن میں ’پردے میں رہنے دو‘، ’گھبرانا نہیں ہے‘، ’دم مستم‘ اور ’چکر‘ شامل ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News