Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ کا بھی جلایا ہوا گلوب ٹوٹ جاتا ہے، جانئیے! کار آمد ٹپس

Now Reading:

کیا آپ کا بھی جلایا ہوا گلوب ٹوٹ جاتا ہے، جانئیے! کار آمد ٹپس

کیا آپ کا بھی جلایا ہوا گلوب ٹوٹ جاتا ہے اور رات بھر مچھر کاٹتے ہیں تو یہ طریقہ اپنائیں ، کچھ گھریلو ٹپس جو کسی کے ذہن میں بھی نہیں آسکتی۔

 مچھروں کے موسم میں اگر پنکھا خراب ہو جائے یا پھر گلوب نہ جلے تو رات کی نیندیں بھی خراب ہو جاتی ہیں۔

اس لیے مچھروں کے خوفناک وار سے بچنے کے لیے آپ بھی اپنے گلوب کو بس بتائے گئے طریقے سے جلائیں اور رات بھر مچھروں کو کردیں بائے بائے۔

گلوب کا کلپ جو اس کے ڈبے میں ساتھ آتا ہے اس پر ہم گلوب لگا کر چھوڑ دیتے ہیں لیکن کب گلوب زمین پر گر جاتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا ہے، لہٰذا اس کلپ کا استعمال کرنے سے اچھا ہے کہ آپ پیپر کلپ لیجیے جو پلاسٹک کا ہوتا ہے۔

ان دو کلپس کو آپس میں لگا کر اس پر گلوب رکھ دیجیے۔

Advertisement

ایسے آپ کا گلوب رات بھر جلتا رہے گا اور اگر آپ کے پاس ٹوٹے ہوئے گلوب کے ٹکڑے ہیں تو ان کو ایک ہی کلپ پر لگا کر رات بھر جلائیے یہ نہ تو گریں گے اور نہ ہی بھجیں گے۔

اگر واشنگ ویئر یا ریشمی کپڑے پہننے کے بعد آپ کے بھی جسم پر چپکتے ہیں تو ان کپڑوں کو استعمال سے قبل ایک جگ پانی میں ڈالیں، اس میں 1 چمچ میٹھا سوڈا اور سرکہ ڈال کر بھگو دیں۔

ان کپڑوں کو دھو کر استری کریں اور پہن لیں یوں یہ آپ کے جسم میں چپکیں گے نہیں۔

اگر آپ کو بھی رات بھر نیند نہیں آتی اور نیند کی گولیوں کے عادی ہوچکے ہیں تو رات سونے سے قبل خشخاش کے تیل سے مالش کریں اور سکون کی نیند پائیں۔

اس تیل میں ٹھنڈک پائی جاتی ہے جو دماغ کو سکون دیتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر