Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ کے گھر میں بھی کھارا پانی آتا ہے؟ پانی کو استعمال کے قابل بنانے کا آسان طریقہ

Now Reading:

کیا آپ کے گھر میں بھی کھارا پانی آتا ہے؟ پانی کو استعمال کے قابل بنانے کا آسان طریقہ

صاف پانی کی کمی کی وجہ سے لوگ پینے کے لئے تو منرل واٹر استعمال کر لیتے ہیں لیکن نہانے کے لیے کھارا پانی استعمال کرنا مجبوری ہے۔

کھارے پانی کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان بالوں کا ہوتا ہے جس کا حل آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

کھارے پانی میں نمکیات کی شرح انتہائی زیادہ ہوتی ہے اور یہ پانی ایسے ٹھوس نمکیات سے بھرپور ہوتا ہے جو گھل نہیں سکتے اسی وجہ سے کھارا پانی جسم پر استعمال کرنے سے خارش اور خشکی پیدا ہوتی ہے اور بال روکھے، بے جان اور نمکیات کی زیادتی کی وجہ سے جھڑنے بھی لگتے ہیں۔

یہ پانی اتنا زہریلا ہوتا ہے کہ اس سے مل کر اچھے سے اچھا شیمپو بھی اپنا اثر کھو دیتا ہے۔

Advertisement

اس کے لیے نہانے کے بعد آخری بار جسم کو نتھارنے کے لئے پینے والا صاف پانی استعمال کریں تاکہ کھارے پانی کی نمکیات اچھی طرح نکل جائیں۔

یا پھر ایک بڑا ٹکڑا پھٹکری لیں اور پانی سے بھری ہوئی بالٹی میں کچھ دیر اچھی طرح پھیریں، پھٹکری نمکیات کو پانی سے کاٹ دیتی ہیں جس کے بعد وہ بالٹی کی نچلی سطح پر بیٹھ جاتے ہیں اور اوپر والا پانی صاف ہوجاتا ہے۔

اس کے علاوہ کھارے پانی سے خراب ہوئے بالوں کو ہفتے میں 2 بار بادام یا کھوپرے کے تیل سے مساج کریں اور انڈے دہی کا ماسک بھی لگائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر