
اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کرتے ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
تصویر میں موجود بچہ جسے بوتل پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ،یہ آج بھارت کا بڑا نام ہے، تو اب آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کون ہے؟
یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کے بچپن کی تصویر ہے۔
واضح رہے کہ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی سالانہ آمدنی 22 ملین ڈالر ہے، وہ فی ہندوستانی فلم 40 سے 50 کروڑ وصول کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News