Advertisement
Advertisement
Advertisement

آم کے پتوں کی کریم بنائیں اور گرمی دانے دور بھگائیں

Now Reading:

آم کے پتوں کی کریم بنائیں اور گرمی دانے دور بھگائیں

گرمی میں بچے اور بڑے اکثر گرمی دانوں کا شکار ہو جاتے ہیں ، آج ہم آپ کو اس اسٹوری میں آم کے پتوں سے بنائی ہوئی ایسی کریم کے بارے میں بتا رہے ہیں، جس کے استعمال سے گرمی دانوں کا خاتمہ ہوجائے گا۔

ٹپ

• سب سے پہلے آم کے تازہ پتے لیں اور انہیں سُکھا لیں، پھر انہیں پیس کر ان کا پاؤڈر بنا لیں۔
• اب ایک چائے کا چمچ آم کے پتوں کا پاؤڈر لیں، اس میں آدھا چائے کا چمچ ہلدی ڈالیں۔

• ست پودینہ کا ایک چوتھائی چائے کا چمچہ ڈالیں اب اس میں ایک کھانے کا چمچ ایلوویرا جیل شامل کریں۔

Advertisement

• یہ آپ کی ایک ایسی ایکنی کریم بن جائے گی جو گرمی دانوں اور آم کھانے کے بعد نکلے والے دانوں کو ختم کرنے کے لئے بے حد مفید ہے۔

• اس کو چہرے اور جسم پر لگائیں یہ کریم خشک ہو جائے گی، اسے دھونے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

• اگر چہرے پر پس والے دانے ہو رہے ہیں تو اس کو رات کو سونے سے پہلے لگائیں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر