Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ڈاکٹر نے اسلام قبول کرکے ایک پاکستانی درزی سے شادی کرلی

Now Reading:

امریکی ڈاکٹر نے اسلام قبول کرکے ایک پاکستانی درزی سے شادی کرلی

امریکی ڈاکٹر میگ نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا اور پھر پاکستان کے ایک درزی سے شادی کرلی۔

ڈاکٹر میگ پاکستانی درزی سے شادی کے لئے گوجرانوالہ پہنچ گئیں اور اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر حافظ محمد اشرف رضا قادری کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا جس کے بعد ڈاکٹر میگ کا اسلامی نام ہانیہ رکھا گیا۔

میگ نامی خاتون امریکا کے شہر شکاگو کے سرکاری اسپتال میں بطور گائناکولوجسٹ ملازمت کرتی ہیں جبکہ پاکستان کے صوبے پنجاب سے مشہور پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے محبوب علی درزی کا کام کرتے ہیں۔

ان دونوں کا انٹرنیٹ پر رابطہ ہوا جو آہستہ آہستہ محبت کے بعد شادی کے بندھن میں تبدیل ہوگیا۔

نومسلم ہانیہ کا اس موقع پر کہنا ہے کہ پاکستانی پیار کرنے والے اور زندہ دل لوگ ہیں، اپنے سسرالی رشتہ داروں سے مل کر بہت خوش ہوئی ہوں، سب بہت ہی پیارے لوگ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر