Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیم سے ڈراپ ہونے والے کھلاڑیوں کی قسمت کھل گئی،پی سی بی نے بلالیا

Now Reading:

ٹیم سے ڈراپ ہونے والے کھلاڑیوں کی قسمت کھل گئی،پی سی بی نے بلالیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 25 مئی کو چار کرکٹرز کو سرپرائز فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلایا ہے، اس کی اطلاع کرکٹ پاکستان نے دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق عمر اکمل، صہیب مقصود، حارث سہیل اور شرجیل خان کو بورڈ نے طلب کیا ہے، کیونکہ وہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں جاری کنڈیشنگ کیمپ کے لیے مدعو کیے گئے ساٹھ کرکٹرز کی فہرست میں شامل نہیں تھے۔

ذرائع نے انکشاف کیا کہ کھلاڑیوں کو پہلے فزیکل اسسمنٹ کے لیے بلایا گیا اور ان کی دستیابی کی تصدیق کے بعد کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کے بارے میں پیغام موصول ہوا۔

فٹنس ٹیسٹ میں دیگر مختلف جسمانی مشقوں کے ساتھ ساڑھے سات منٹ میں دو کلومیٹر کی دوڑ شامل ہے۔

رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کھلاڑی لاہور کی شدید گرمی میں فٹنس ٹیسٹ کرانے پر خوش نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر