Advertisement
Advertisement
Advertisement

راب کی نے ایلکس ہیلز کی ٹیم میں واپسی کا عندیہ دے دیا

Now Reading:

راب کی نے ایلکس ہیلز کی ٹیم میں واپسی کا عندیہ دے دیا

ای سی بی کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر کے مطابق انگلینڈ کے اوپنر ایلکس ہیلز تین سال کے بعد انتخاب کے لیے دستیاب ہوسکتے ہیں۔

انگلینڈ کے اوپنر ایلکس ہیلز تین سال بعد انتخاب کے لیے دستیاب ہوسکتے ہیں کیونکہ ای سی بی کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر روب کی کا خیال ہے کہ بلے باز نے “اپنا وقت کر لیا”۔

ایلکس ہیلز کو 2019 میں انگلینڈ کے ون ڈے ورلڈ کپ اسکواڈ سے واپس لے لیا گیا تھا جب مقامی اخبار نے یہ اطلاع دی تھی کہ وہ تفریحی منشیات کے استعمال کی وجہ سے تین ہفتوں کی پابندی کا سامنا کر رہے ہیں۔

33 سالہ کھلاڑی نے 11 ٹیسٹ، 70 ون ڈے اور 60 ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں۔ ہیلز آخری بار انگلینڈ کے لیے 2019 میں کھیلے تھے۔

نئے منیجنگ ڈائریکٹر راب کی نے ایک نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا مجھے اس فیصلے میں شامل لوگوں سے بات کرنی پڑے گی لیکن میرے پاس انتخاب کے لیے ایلکس ہیلز دستیاب ہوں گے۔

Advertisement

راب کی کے مطابق میرے خیال میں اس نے اپنا وقت پورا کر لیا ہے۔ لیکن کیا اس کا مطلب ہے کہ وہ ٹیم میں شامل ہیں؟ یہ ایک الگ بحث ہے.

ایلکس ہیلز جو دنیا بھر میں ٹی ٹوئنٹی لیگز کھیلتے ہیں، بلا کی تھکاوٹ کا حوالہ دیتے ہوئے جاری آئی پی ایل سے دستبردار ہو گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر