 
                                                                              بالی ووڈ کے نامور اداکار سدھارتھ ملہوترا اپنی نئی ویب سیریز کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سدھارتھ ملہوترا ان دنوں فلم ساز روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی ویب سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اسی دوران ہی وہ زخمی ہوئے۔

سدھارتھ ملہوترا ایک فائٹ سین کے دوران شیشہ لگنے سے زخمی ہوئے، ان کے ایک ہاتھ پر زخم آئے۔
سدھارتھ ملہوترا نے سماجی رابطے کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شوٹنگ سین کی مختصر ویڈیوبھی شیئر کی ہے۔
ویڈیو دیکھیں:
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 