Advertisement
Advertisement
Advertisement

احتجاج میں بچوں کو ساتھ لے کر نہ جائیں، ہارون شاہد کی اپیل

Now Reading:

احتجاج میں بچوں کو ساتھ لے کر نہ جائیں، ہارون شاہد کی اپیل
ہارون شاہد

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور گلوکار ہارون شاہد نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ احتجاج میں بچوں کو ساتھ لے کر نہ جائیں۔

 ہارون شاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں  پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شرکت کرنے والوں کو ہدایت کی کہ اپنے ساتھ پانی، نمک اور کپڑے ساتھ رکھیں تاکہ آنسو گیس شیلنگ سے بچا جا سکے۔

Advertisement

واضح رہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف بڑھ رہا ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں پارٹی کے کارکنان اور پولیس اہلکاروں میں تصادم کے باعث صورتحال کشیدہ ہے۔

حکومت کی جانب سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے تاکہ مظاہرین کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر