Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان  میں آلودگی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے کلین ایئر پروگرام شروع کیا گیا ہے، شیری رحمان

Now Reading:

پاکستان  میں آلودگی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے کلین ایئر پروگرام شروع کیا گیا ہے، شیری رحمان
شیری رحمان

وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آلودگی کے مسئلے سے نمٹنے اور ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کلین ایئر پروگرام شروع کیا گیا ہے۔

وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ پاکستان فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے اینٹوں کے بھٹوں پر زگ زیگ ٹیکنالوجی لگائی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہم اس وقت ملک میں 70 فیصد بجلی درآمدی ایندھن اور 30 فیصد مقامی ایندھن سے پیدا کر رہے ہیں جبکہ عالمی ماحولیاتی معیار کے  مطابق ملک میں 32 فیصد پیدا ہونیوالی توانائی ماحول دوست جبکہ 68 فیصد توانائی ماحول دوست نہیں ہے۔

شیری رحمان نے بتایا کہ کوئلے کے 11 پاور پلانٹس میں سے 6 پاور پلانٹس اس وقت فنکشنل ہیں جبکہ کوئلے سے پیدا ہونیوالی توانائی کو بھی عالمی معیار کے مطابق ماحول دوست نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 2030 تک ہمیں اپنی توانائی کی پیداوار کا 60 فیصد ماحول دوست توانائی کی طرف لیجانا ہوگا۔

Advertisement

انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کلین گرین پروگرام کے تحت وزارت توانائی، پیٹرولیم اور انڈسٹری کی وزارتیں آپس میں مل کر کام کرینگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر