Advertisement
Advertisement
Advertisement

فضا میں فٹ بال کھیلنے کی وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

Now Reading:

فضا میں فٹ بال کھیلنے کی وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

گزشتہ روز ایک وڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک شخص پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے فضا میں فٹ بال کھیل رہا ہے۔

فٹ بال کے کھیل سے محبت کرنے والوں کے لئے یہ ایک منفرد منظر تھا، دیکھتے ہی دیکھتے یہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔

متعدد پروفیشنل کھلاڑی بھی فٹ بال کے اس دیوانے کا جنون دیکھ کر انگشت بداں رہ گئے۔

ابھی تک اس وڈیو میں نظر آنے والے فٹ بالر اور کیمرا مین کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ کون ہیں اور ہزاروں فٹ فضا میں اونچائی پر فٹ بال کے کرتب دکھانے کا مقصد کیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Live Love Beirut (@livelovebeirut)

وڈیو میں فٹ بال کھیلنے والا شخص کی مدد کے لئے ایک کیمرا مین بھی موجود تھا، جس نے اسٹک کے ساتھ کیمرا لگا رکھا تھا اور فٹ بال کے اس کرتب کی مکمل عکس بندی کی۔

بہادر فری اسٹائلر نے انتہائی مہارت کے ساتھ فٹ بال کو 24 مرتبہ اپنے پاؤں سے ہٹ کیا اور فٹ بال کو گرنے نہیں دیا، فری اسٹائلر نے اس کے بعد فٹ بال کو اپنے ہاتھوں میں تھام بھی لیا.

Advertisement

اس وڈیو کو انٹرنیٹ پر جس نے بھی دیکھا سب حیرت میں متبلا تھے.

اس وڈیو نے یقینی طور پر پوری دنیا میں فٹ بال کے شائقین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جو فی الحال آل انگلش چیمپئنز لیگ کے فائنل ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر