Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور، تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

Now Reading:

لاہور، تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر کی اہم 24 شاہراہوں پر آج سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے جبکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں 08 محکمے حصہ لے رہے ہیں۔

تقریباً 700 ملازمین 24 شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے قائم کیمپ کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ جو اعلانات کر کے انتباہ کر رہے ہیں کہ تجاوزات کو ہٹا لیں ورنہ نقصان کے خودذمہ دار ہوں گے۔

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے غیر قانونی طور پر قائم اڈوں کو ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے، اصل مقصد 24 شاہراہوں پر سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنانا ہے اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر