Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری معاملات پر اعلیٰ سطحی روابط  پر اتفاق

Now Reading:

پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری معاملات پر اعلیٰ سطحی روابط  پر اتفاق
پاکستان اور امریکہ

پاکستان اور امریکہ کی درمیان دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور

پاکستان اور امریکہ کے درمیان مختلف شعبوں میں جاری دوطرفہ  تعاون پر اطمیان کا اظہار  کیا گیا ہے۔

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی مشیر برائے امریکی سیکرٹری خارجہ ڈیرک شولے سے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں ملاقات ہوئی ہے۔

پاک امریکہ دیرینہ تعلقات میں مزید وسعت لانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ملاقات کے دوران تجارت، سرمایہ کاری، ماحولیاتی تبدیلی، زراعت اور صحت جیسے اہم شعبوں میں روابط میں مزید تیزی  لانے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس دوران جاری معاملات پر جلد فیصلہ سازی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی روابط  پر اتفاق کیا گیا۔

Advertisement

پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی تقریبات خطے میں استحکام کے حوالے سے دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوں گی۔

پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ پاک امریکہ تعلقات کا مستقبل امید افزاء  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر