Advertisement
Advertisement
Advertisement

سازش کے ذریعے ملک پر مسلط کی گئی حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے، شفقت محمود

Now Reading:

سازش کے ذریعے ملک پر مسلط کی گئی حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے، شفقت محمود
شفقت محمود

شفقت محمود نے کہا ہے کہ سازش کے ذریعے ملک پر مسلط کی گئی حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود سے ن لیگ کے ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری نے پارٹی آفس میں ملاقات کی جس میں میاں جلیل احمد شرقپوری نے حقیقی آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کیا۔

شفقت محمود نے کہا ہے کہ سازش کے ذریعے ملک پر مسلط کی گئی حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے، حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لئے عوام میں بڑا جوش وجذبہ پایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی تجربہ کار حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول چکے ہیں۔

میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ این اے 120 سے حقیقی آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے، امپورٹڈ حکومت بیرونی قوتوں کے کندھے استعمال کر کے اقتدار میں آئی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بیرونی قوتوں کے ہاتھوں استعمال ہونے والوں کا  کوئی مستقبل نہیں ہے۔

مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ  ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا واحد حل نئے انتخابات میں ہے، حقیقی آزادی مارچ کے اعلان سے امپورٹڈ حکومت کی ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئی ہیں۔

اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات پنجاب مسرت جمشید چیمہ، ضلعی صدر شیخوپورہ کنور عمران سعید، حاجی اقبال، معراج خالد گجر اور سعید موجود تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر