Advertisement
Advertisement
Advertisement

خالی پیٹ یہ چمچ بھرا ہوا کھائیں اور فالتو چربی سے جلد نجات پائیں

Now Reading:

خالی پیٹ یہ چمچ بھرا ہوا کھائیں اور فالتو چربی سے جلد نجات پائیں

لہسن کو کھانوں کو لذیذ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کے دیگر فوائد میں سے سب سے بڑا فائدہ اس کے ذریعے وزن کا کم کرنا ہے۔

لہسن کی وجہ سے نا صرف بلڈ پریشر کنٹرول کیا جاسکتا ہے بلکہ اس کی مدد سے کولیسٹرول کم ہوتا ہے اور ساتھ ہی دل کی بیماریاں ختم ہوتی ہیں۔

لہسن کی مدد سے آپ کا مدافعتی نظام بہتر طریقے سے کام کرے گا،جسم سے زہریلے مادے نکلیں گے، پیاز اور لہسن کو ملاکر استعمال کیا جائے تو کیموتھراپی سے ہونے والے نقصانات کو کم کیا جاسکتا ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر آپ لہسن کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اسے کچا کھائیں کیونکہ پکانے سے اس کے فوائد کم ہوجاتے ہیں اس میں موجود ‘ایلی سین’پکنے کی وجہ سے کم ہوجاتی ہے لہذا اسے کچااستعمال کریں۔

استعمال کرنے کا بہترین طریقہ

Advertisement

لہسن کو پیس کر 15 منٹ تک پڑا رہنے دیں، ایسا کرنے سے لہسن میں موجود ‘ایلی سین’بہتر طریقے سے کام کرسکے گی اور اب لہسن کھانے کا زیادہ فائدہ ہوگا۔ اسے خالی پیٹ صبح کے وقت کھانے سے بہت زیادہ فائدہ ہوگا ۔

آپ چاہیں تو دو سے تین لہسن کی تُریاں پیس کر اس میں ایک کھانے کا چمچ شہد کا ملائیں ۔ ہر صبح اسے کھانے سے آپ کے جسم میں بھرپور توانائی آنے کے ساتھ آپ کا وزن بھی کم ہوگا اور آپ اپنے آپ کو صحت مند محسوس کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر