
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر کو وی آئی پی سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے مریم نواز کو وی آئی پی سیکورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ میں تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر مریم نواز کوسیکیورٹی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔
مریم نواز کو پولیس کی سیکیورٹی کے ساتھ رینجرز اہلکاروں کی سیکیورٹی بھی دی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement