Advertisement
Advertisement
Advertisement

قصور وار ہونگے تو سزا بھگتنے کو تیار ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

Now Reading:

قصور وار ہونگے تو سزا بھگتنے کو تیار ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ اگر ہم قصور وار ہیں تو ہم سزا بھگتنے کو بھی تیار ہیں۔

خالد خورشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ میں پولیس کو ہمیں روکنے کے احکامات جاری ہوئے تھے جس کے پیش نظر ہم پر فائرنگ کی گئی لیکن ہم محفوظ رہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈی چوک پر جہاں جہاں پولیس ملی وہاں ہم پر شیلنگ کی گئی، میری گاڑی پر شیل مارے گئے جو اونچائی سے پھینکے جا رہے تھے اور گاڑیوں کی چابیاں چھین لی گئیں تھیں۔

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہم پشاور جانا چارہے تھے لیکن راستے بند کردیئے گے تھے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لوگوں کو کیا وفاق میں آنے نہیں دیا جاسکتا؟  اور کیا ہم یہ کہ سکتے ہیں شہباز شریف گلگت بلتستان کی زمین پر پاؤں نہ رکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت ایسے حالات نہ بنائے جائیں کہ ہم کوئی سخت فیصلہ کر لیں تاہم آئی جی اور پولیس افسران کی معطلی ہمارا مطالبہ ہے اور ہم صدر، آرمی چیف اور چیف جسٹس کو بھی واقعے کی تحقیقات کیلئے خط لکھ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر