
پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ سجل علی سے علیحدگی کے بعد اداکار احد رضا میر کی ٹی وی کی ایک اُبھرتی ہوئی اداکارہ کیساتھ تصویر وائرل ہوگئی۔
حال ہی میں ڈرامہ سیریل ہم تم کی نوعمر اداکارہ انوشے رانیہ نے احد رضا میر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ احد رضا میر جیسا بھائی ملنے پر میں اللہ کی بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل ہم تم، گزشتہ ماہ رمضان میں ایک نجی ٹی و وی پر نشر ہوا تھا جس میں احدر ضا میر اور رمشا خان کی اداکاری کو بہت سراہا گیا تھا، یہ ڈرامہ مشہور مصنفہ صائمہ اکرم چوہدری نے لکھا جبکہ اس کی ہدایت کاری دانش نواز نے دی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News