
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہبازشریف اوردیگرافراد نوازشریف سے مشاورت کیلئے لندن آرہے ہیں۔
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف نے شہبازشریف اور دیگرکوطلب نہیں کیا بلکہ شہبازشریف اوردیگر نے نوازشریف سے مشاورت کے لیے ملاقات کی درخواست کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ شہبازشریف اوردیگرافراد نوازشریف سے مشاورت کے لیے لندن آرہے ہیں، پیرکی صبح لندن پہنچا تھا پورا دن نوازشریف کے ساتھ رہا، عدم اعتماد کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت ہٹانے پرنوازشریف کومبارک باد دی۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گزشتہ رات بحرین کے لیے روانہ ہوا تھا، اب پاکستان واپس آرہا ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News