Advertisement
Advertisement
Advertisement

فہمیدہ مرزا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقررکرنے کی ہدایت

Now Reading:

فہمیدہ مرزا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقررکرنے کی ہدایت
فہمیدہ مرزا

عدالتِ عظمٰی نے فہمیدہ مرزا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقررکرنے کی ہدایت کر دی۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کی تعیناتی میں رولز کو نظر انداز کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقررکرنے کی ہدایت کی۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال نے اپنے چیمبرمیں اپیل کی سماعت کی۔

رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف ڈپٹی ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ منصور خان کی اپیل منظورکی گئی۔

درخواست میں سابق وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا اور سابق سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

Advertisement

درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ ڈی جی کی تعیناتی کے قوانین وضع کرچکا ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات نہ مان کر توہین عدالت کی گئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں 

احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس کیس میں دائر درخواست پر مریم نواز کے وکیل نےعدالت سے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا۔

سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی اطلاعات سے متعلق عدالت میں گفتگو ہوئی۔

مریم نواز کے وکیل قاضی مصباح نے عدالت سے کہا کہ ریفرنس میں نامزد ملزم نوازشریف کی وطن واپسی کی خبریں میڈیا میں سن رہے ہیں۔

مذید پڑھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر