Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرن جوہر کی جان کو خطرہ، گینگسٹر کی ہٹ لسٹ پر ہونے کا انکشاف

Now Reading:

کرن جوہر کی جان کو خطرہ، گینگسٹر کی ہٹ لسٹ پر ہونے کا انکشاف

نامور بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کرنے والے گینگسٹر نے انکشاف کیا ہے کہ نامور بالی ووڈ پروڈیوسر اور ہدایت کار کرن جوہر بھی ہماری ہٹ لسٹ پر تھے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھو کے قتل کی ذمے داری قبول کرنے والے گینگ کے سربراہ لارنس بشنوئی کے ساتھی نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ان کی ٹیم کرن جوہر سے 5 کروڑ بھارتی روپے کا بھتہ وصول کرنے کا پلان بنا رہی تھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ لارنس بشنوئی سمیت گینگ کے 10 ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں جن میں سے ایک گینگسٹر مہاکال نے پولیس تفتیش کے دوران کہا کہ کرن جوہر بھی ان کے نشانے پر تھے، قتل کی دھمکی دے کر کرن سے 5 کروڑ وصول کرنے کا منصوبہ تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گینگ کے دیگر کارندوں سے تفتیش کررہے ہیں جلد مکمل حقائق سامنے آئیں گے۔

واضح رہے کہ یہ گینگ بالی ووڈ کے ’دبنگ‘ سلمان خان کو بھی دھمکی آمیز خط لکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر