انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
For over 13 years, it's been an absolute pleasure, Morgs 🙌#ThankYouMorgs 👏 pic.twitter.com/sm0D3DV8yT
— England Cricket (@englandcricket) June 28, 2022
تفصیلات کے مطابق اوئن مورگن نے ناقص کارکردگی کی وجہ سے کپتانی اور کرکٹ دونوں چھوڑ دی دیں، اوئن مورگن کی کپتانی میں انگلینڈ نے 126 ون ڈے کھیلے، 76 میں کامیابی ملی۔
اوئن مورگن نے انگلینڈ سے قبل آئرلینڈ کی طرف سے 23 ون ڈے کھیلے تھے۔
Record-breaker 📊
History maker 📝
Our greatest ever 🏏#ThankYouMorgs ❤️ pic.twitter.com/jvvWprBSDK— England Cricket (@englandcricket) June 28, 2022
یاد رہے کہ انگلینڈ نے 2019 میں مورگن کی کپتانی میں ورلڈ کپ بھی جیتا تھا
You’ve changed English cricket forever.
An innovator 🏏 A motivator 💪 A champion 🏆
Your legacy will live on…#ThankYouMorgs ❤️ pic.twitter.com/a32SSvCDXI
— England Cricket (@englandcricket) June 28, 2022
مایہ ناز بلے باز اوئن مورگن نے ون ڈے کرکٹ کی ایک اننگز میں 17 چھکے لگانے کا بھی عالمی ریکارڈ بنا۔
واضح رہے کہ اوئن مورگن نے 248 ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے7701 رنز بنائے جس میں 14 سینچریاں اور 47 نصف سینچریاں شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مسلسل ناقص کارکردگی،ایون مورگن کا کیرئر خطرے میں؟
انہوں نے انگلینڈ کے لئے 16 ٹیسٹ میچز میں 700 رنز بنائے جس میں 2 سینچریاں اور 3 نصف سینچریا بنائیں۔
مایہ ناز بلے باز نے 115 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے اور 2458 رنز بنائے جس میں 14 نصف سینچریاں بنائیں ،جبکہ اوئن مورگن پی ایس ایل کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
