Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

Now Reading:

وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور ایم کیو ایم وفد کے درمیان آج ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ دوراہ کراچی کے دوران وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ کے لیے پیپلز پارٹی سے کیے گئے معاہدے کی سست روی پر شکوہ کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق پیپلز پارٹی سے کیے گئے معاہدے کے حوالے سے کئی اہم  امور تاحال حل طلب ہیں تاہم معاہدے پر عمل درامد کے حوالے سے وزیراعظم اپنا کردار ادا کریں۔

 وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم کی درخواست پر معاہدے پر عمل درآمد کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں شامل مشتمل کمیٹی اراکین ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد اور رفتار کو تیز کرنے کے لیے کردار ادا کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے کمیٹی میں احسن اقبال، سعد رفیق اور ایاز صادق شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر