موٹاپے سے پریشان نہ ہوں، بلکہ اب فیٹ کٹر ڈرنک کا استعمال کرنا شروع کریں جس کے استعمال سے آپ کو فائدہ ملے گا۔
ٹپ:
٭ دو کپ پانی میں ایک چمچ پہاڑی پودینہ ڈال کر 5 منٹ بھگوئیں۔
٭ ایک چمچ کالی مرچ پاؤڈر اور ایک چمچ ایک دانہ املتاس کی پھلی سے نکالیں، ان کو مکس کریں۔
٭ پھر ان سب کو 15 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور ایک چمچ زیرہ بھی شامل کرلیں۔
٭ دن میں 2 مرتبہ اس ڈرنک کو لازمی پیئیں۔
فائدہ!
اس ٹپ سے آپ کے پیٹ کی اضافی چربی اور جسم کا کولیسٹرول کنٹرول میں آجائے گا اور کچھ ہی دنوں میں موٹاپا بھی آپ سے دور ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
