Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں زرعی اراضی پر بننے والی رہائشی اسکیموں کو روکنا ہوگا، اسماعیل راہو

Now Reading:

سندھ میں زرعی اراضی پر بننے والی رہائشی اسکیموں کو روکنا ہوگا، اسماعیل راہو
اسماعیل راہو

وزیر ماحولیات سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ  سندھ میں زرعی اراضی پر بننے والی رہائشی اسکیموں کو روکنا ہوگا۔

زرعی اراضی تیزی سے ختم ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر ماحولیات سندھ اسماعیل راہو نے کہا کہ زرعی اراضی پر رھائشی اسکیمز بنانے والوں کوروکا نہ گیا تو چند سال بعد ملک میں غذائی کمی اورماحولیاتی آلودگی میں اضا فہ ناگزیر ہو جائیگا۔

اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ زرعی اراضی ختم کرکے اس پر ہاؤسنگ سوسائٹیز بنانا زرعی معیشت اور ماحول کے لئے خطرناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ وسیع پیمانے پر زرعی اراضی ختم کرکے رہائشی اسکیمیز بنانے سے کپاس، گندم اور چاول جیسی اہم فصلوں کی قلت بھی پیدا ہوسکتی ہے۔

 اسماعیل راہو نے کہا کہ پانی کی کمی، ہیٹ ویو اور موسمی تبدیلی کے اثرات کی وجہ سے اہم فصلوِں کی پیداوار پر شدید منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، سندھ میں زرعی اراضی پر بننے والی رہائشی اسکیموں کو روکنا ہوگا۔

Advertisement

وزیر ماحولیات کا کہنا تھا کہ ‏‎شہری اور دیہاتی علاقوں میں زرخیز زمینوں کو غیرقانونی طور پر رہائشی کالونیو ں کا ایندھن بنانے والوں کےخلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر