Advertisement
Advertisement
Advertisement

شان مسعود پر محمد حارث کو ترجیح کیوں،راشد لطیف

Now Reading:

شان مسعود پر محمد حارث کو ترجیح کیوں،راشد لطیف

پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے قومی ٹیم میں شان مسعود پر محمد حارث کو ترجیح دینے پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

پی ایس ایل کے ابھرتے ہوئے اسٹار نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا،انہیں  نمبر 5 پوزیشن پر بیٹنگ کرنی تھی تاہم جب  ہدف کا تعاقب کرنا مشکل ہو گیا تو دوسرے بلے بازوں کو ان پر ترجیح دی گئی۔

راشد لطیف نے کہا کہ شان مسعود کو اسکواڈ سے باہر رکھا گیا ہے کیونکہ وہ اوپنر ہیں لیکن محمد حارث کو مڈل آرڈر میں کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے حالانکہ وہ اوپنر ہیں۔

سابق کپتان نے کہا کہ میچ سے پہلے پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا تھا کہ محمد وسیم مڈل آرڈر بلے باز نہیں، وہ ایک اوپنر ہیں لیکن اگلے دن محمد  حارث اپنی ٹی ٹوئنٹی کارکردگی کی بنیاد پر مڈل آرڈر میں شامل ہو گئے، مجھے یہ پسند نہیں آیامجھے برا لگا۔

راشد لطیف نے مزید کہا کہ ایک طرف، آپ کہہ رہے ہیں کہ شان مسعود مڈل آرڈر میں نہیں کھیل سکتے، دوسری طرف، آپ کے پاس ایک بلے باز ہے، جس نے پی ایس ایل میں مڈل آرڈر میں اوپنر کے طور پر پرفارم کیا، آپ اس کا جواز کیسے پیش کرتے ہیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر