Advertisement
Advertisement
Advertisement

2018 میں حکومت چھوڑی تو ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے تھا، احسن اقبال

Now Reading:

2018 میں حکومت چھوڑی تو ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے تھا، احسن اقبال
ہم عارضی طور پر معاشی مشکلات کا شکار ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018 میں حکومت چھوڑی تو ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے تھا۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پہلے 50 سال میں ہم پاکستان کو سنبھال نہ سکے، عزم ہوا کہ  اگلے 25 سال میں ملک کو سنبھال لیں گے، پاکستان کو ایک جنگ میں دھکیلا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرپلس بجلی تھی، ہم دوسروں کو بجلی دینے کا سوچ رہے تھے، 2006 کے بعد ہم توانائی کے بد ترین بحران میں داخل ہوگئے، 2013 میں نئے سفر کا آغاز کیا، ویژن 2025 کی بنیاد رکھی۔

 احسن اقبال نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اورعرب امارات کے سفیر پوچھتے تھے یہاں کیسے سرمایہ کاری  کر سکتے ہیں، 2018 میں حکومت چھوڑی تو ڈیفنس بجٹ 1000 ارب روپے تھا اور ترقیاتی بجٹ بھی 1000 ارب روپے تھا۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا تھا کہ ڈویلپمنٹ بجٹ کی قسط 3 ماہ روک لی جائے، آج ایک غیر معمولی صورتحال  کا سامنا کرر ہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر