Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں بلدیاتی انتخابات پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے جیت لیے ہیں، شیری رحمان

Now Reading:

سندھ میں بلدیاتی انتخابات پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے جیت لیے ہیں، شیری رحمان

کلائمیٹ چینج کے مسئلے کو سنجیدگی سے حل کرنے کی ضرورت ہے، شیریں رحمان

شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے جیت لیے ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے جیت لیے ہیں، پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں بھاری اکثریت حاصل کرنے پر تمام امیدواروں، پارٹی قیادت، کارکنان اور ووٹرز کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں اکثریت سے کامیابی پیپلز پارٹی کی عوامی مقبولیت کا ثبوت ہے، پارٹی کی جڑیں آج بھی پہلے کی طرح مظبوط ہیں، پیپلز پارٹی حقیقی عوامی نمائدہ پارٹی اور وفاق کی زنجیر ہے۔

  شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی انتخابت میں کامیابی چیئرمین بلاول بھٹو کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے، بلدیاتی، ضمنی اور عام انتخابات میں بھی پیپلز پارٹی اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر