Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیمار جونیئر کے نجی جیٹ کی برازیل میں ہنگامی لینڈنگ

Now Reading:

نیمار جونیئر کے نجی جیٹ کی برازیل میں ہنگامی لینڈنگ

مشہور فٹ بال اسٹرائیکر نیمار جونئیر کی نجی طیارے نے برازیل میں دو مرتبہ ہنگامی لینڈنگ کی، نیمار جونئیر اور ان کی فیملی محفوظ رہے۔

تفصیلات کے مطابق لاس ویگاس سے نیمار کو گھر واپس ساؤ پالو لے جانے والے طیارے نے تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے پہلے فلوریڈا اور پھر بارباڈوس میں ہنگامی لینڈنگ کی۔

نیمار کے نجی جیٹ میں نیمار جونئیر کے علاوہ ان کی بہن رافیلہ سانتوس اور برونا بیانکارڈی سوار تھے، جو لاس ویگاس سے ساؤ پالو اپنے گھر جا رہے تھے۔ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔

طیارے نے برازیل کے شہر بوا وسٹا کے ایک ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ طیارے نے تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنے سے پہلے فلوریڈا اور بارباڈوس میں بھی لینڈنگ کی۔

پیرس سینٹ جرمین اسٹار نیمار جونئیر نے بھی سوشل میڈیا پر اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا طیارے میں سوار تمام مسافر بال بال بچ گئے ہیں۔

Advertisement

نیمار بیانکارڈی اور سانتوس کے ساتھ چھٹیاں منانے امریکہ گئے تھے اور یہ حادثہ ان کے سفر سے واپسی کے دوران پیش آیا۔ یہ طیارہ نیمار جنوئیر کی کمپنی  کی ملکیت ہے اور اس کا ماڈل 680 ہے۔ جیٹ کی تخمینہ مارکیٹ ویلیو 17 ملین یورو ہے۔

خبروں کے مطباق این آر طیارے کے ونڈشیلڈ وائپر میں ایک چھوٹی سی خرابی  ہو گئی تھی طیارے میں کھلاڑی نیمار جونیئر، اس کی بہن رافیلہ سانٹوس اور برونا بیانکارڈی سفر کر رہے تھے۔

طیارے کے پائلٹ نے احتیاط کے طور پر، جلد لینڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس میں تاکہ مسئلہ کو حل کیا جا سکے۔

نیمار کی ایجنسی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ ہم یہ کہنا چاہیں گے کہ تمام مسافر ٹھیک ہیں اور سفر جاری رکھنے کا انتظار کر رہے ہیں.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر