
مراد راس نے کہا ہے کہ ترکی کیلئے انتباہ ہے کہ امپورٹڈ حکومت سے کسی قسم کا تعاون نہ کریں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد راس نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ترکی کیلئے انتباہ ہے کہ پاکستان میں اس امپورٹڈ حکومت سے کسی قسم کا تعاون نہ کریں، وہ آپ کی سرمایہ کاری کو برباد کر دیں گے اور آپ سب کچھ کھو دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ آپ صرف پچھلے 30 دنوں کی اس حکومت کی نگرانی کریں، آپ کوتمام سوالات کے جوابات مل جائیں گے۔
WARNING FOR TURKEY:
Do not give any kind of support to this IMPORTED GOVERNMENT in Pakistan. They will RUIN your Investment and you will LOSE everything. Just monitor the last 30 days, all your questions will be answered.Advertisement— Murad Raas (@DrMuradPTI) June 2, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News