Advertisement
Advertisement
Advertisement

بسمہ معروف کو کامن ویلتھ گیمز میں اہلخانہ کو ساتھ رکھنے کے لئے رہائش دے دی گئی

Now Reading:

بسمہ معروف کو کامن ویلتھ گیمز میں اہلخانہ کو ساتھ رکھنے کے لئے رہائش دے دی گئی

پاکستانی خواتین ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور ان کے اہل خانہ کو جولائی میں انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کے گاؤں میں رہائش دی جائے گی تاکہ وہ ایونٹ کے دوران اپنی بیٹی کے ساتھ رہ سکیں۔

تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن نے اس وقت تنقید کی جب میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ بسمہ معروف کی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کا مقابلہ ٹی ٹوئنٹی  کے عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور 16 سے 24 جولائی تک میزبان آئرلینڈ سے ہوگا اور بالترتیب 29 جولائی اور 31 اور 3 اگست کو بھارت اور آسٹریلیا سے کھیلے گا۔

پی سی بی کی خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ نے کہا کہ میں کامن ویلتھ گیمز کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ انہوں نے ہماری کپتان بسمہ معروف کی فیملی کو گیمز ویلج میں جگہ دینے کی ہماری درخواست کو قبول کیا جس کی وجہ سے وہ اپنی کمسن بچی کی فکر کیے بغیر اپنے کام پر توجہ مرکوز کر سکیں گی۔

پی سی بی کی پیرنٹل پالیسی نے بسمہ  معروف کو اپنی بیٹی اور اس کی والدہ کے ساتھ بطور نگہداشت سفر کرنے کی اجازت دی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سری لنکا ویمن ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہے،ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو کلین سویپ کیا جبکہ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے 8 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر