Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکسی نیشن؛ این سی او سی کی عازمین حج کے لیے اہم ہدایات

Now Reading:

کورونا ویکسی نیشن؛ این سی او سی کی عازمین حج کے لیے اہم ہدایات
این سی او سی

این سی او سی

کورونا ویکسی نیشن کے تناظرمیں این سی او سی نے عازمین حج کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) نے عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے کے لیے کووڈ-19 کے لیے ویکسی نیشن کے دورانیے کواپ ڈٰیٹ کردیا ہے۔

بول نیوزکے مطابق سعودی عرب کے محکمہ صحت کی جانب سے اعلامیے کے مطابق عازمین حج کے لیے کورونا وائرس کی چار ویکسین (موڈرنا، فائزر، ایسٹرا زینیکا اورجانسن اینڈ جانسن) میں سے کسی ایک ویکسین کی دوخوارک لگوانا لازمی ہے۔

سعودی محکمہ صحت کی ان ہدایات کے تناظرمیں این سی اوسی نے سفرحج پرجانے والے افراد کو یہ سہولت فراہم کردی ہے کہ وہ اپنی پہلی یا دوسری خوراک کے 28 دن کے بعد مطلوبہ ویکسین کی اضافی/ بوسٹرخوراک حاصل کرسکتے ہیں۔

اس حوالے سے این سی اوسی کا کہنا ہے کہ یہ نئی گزارشات عازمینِ حج کے لیے سعودی حکومت کے کووڈ-19 ویکسی نیشن کے تقاضوں کی تعمیل کرنے میں مدد دے گی۔

Advertisement

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ای موڈرنا اورفائزرویکسین ملک بھرمیں دستیاب ہے اورعازمین حج کسی بھی کورونا ویکسی نیشن مرکزسے بوسٹرخوراک حاصل کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر