Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈی کوک انجری کو شکست دینے کے قریب

Now Reading:

ڈی کوک انجری کو شکست دینے کے قریب

جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز کلائی کی انجری سے چھٹکارا حاصل کرنے کے قریب ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ جنوبی افریقہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹرپر کہا کہ وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک  کی کلائی کی انجری سے صحت یاب ہونے میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ پروٹیز کا طبی عملہ ان کی پیشرفت کا جائزہ لینا جاری رکھے گا اور مقررہ وقت میں  بھارت کے خلاف چوتھے میچ میں ان کی دستیابی کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔

دوسری جانب جنوبی افریقہ کے آل راأنڈر ایڈن مکرم کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے وہ بقیہ دو میچز سے باہر ہوگئے۔

کرکٹ جنوبی افریقہ نے کہا کہ کہ وہ 7 دن قرنطینہ میں گزاریں گے ۔

واضح رہے کہ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیا ن ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے،جس کے ابتدائی 3 میچز کھیلے جاچکے ہیں اور جنوبی افریقہ کوبھارت کے خلاف 1-2 کی برتری حاصل ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ17 جون کو راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر