Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک عورت ہوں پارسل نہیں، عالیہ بھٹ کا غلط خبروں پر سخت ردے عمل

Now Reading:

ایک عورت ہوں پارسل نہیں، عالیہ بھٹ کا غلط خبروں پر سخت ردے عمل

بالی ووڈ ہر دل عزیز اداکارہ عالیہ بھٹ نے ان اطلاعات پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ رنبیر کپور انہیں گھر واپس لانے برطانیہ جائیں گے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق عالیہ نے کہا کہ وہ ایک خاتون ہیں کوئی پارسل نہیں کہ انہیں پک کیا جائے۔

یادرہے کہ پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عالیہ کے حاملہ ہونے کے بعد سے ان کے شوٹس موخر کردیے گئے ہیں۔

گزشتہ دنوں عالیہ نے اپنے امید سے ہونے کا اعلان پیر کو کیا تھا۔

 اس پوسٹ میں یہ رپورٹ کیا گیا تھا کہ رنبیر اپنی اہلیہ کو گھر واپس لانے کے لیے برطانیہ جائیں گے۔

Advertisement

تاہم اس انسٹاگرام پوسٹ پر عالیہ بھٹ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

دریں اثنا ایک بھارتی اخبار کے مطابق عالیہ اپنی شوٹس سے واپسی کے بعد آرام کریں گی اور انہوں نے منصوبہ بنایا ہے کہ وہ اپنے حاملہ ہونے کے دوران اپنے فلمی کمٹمنٹ کو متاثر نہیں ہونے دیں گی۔

واضح رہے کہ فلم ہرٹ آف اسٹون، روکی اور رانی کی پریم کہانی کو وہ جولائی کے اختتام تک مکمل کروالیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر