Advertisement
Advertisement
Advertisement

مارک ٹیلر کی جو روٹ کے لیے اہم پیش گوئی

Now Reading:

مارک ٹیلر کی جو روٹ کے لیے اہم پیش گوئی

آسٹریلیا کے سابق کپتان مارک ٹیلر نے جو روٹ کی حمایت کی ہے کہ وہ سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بنیں۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کےبلے باز جو روٹ کے رنز ابھی بھی  بھارتی عظیم کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کے اسکور سے تقریباً 6000 کم ہے۔

کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ بین الاقوامی رنز بنانے کا ریکارڈ ٹنڈولکر کے پاس ہے جنہوں نے ٹیسٹ کیرئیر میں   15,921 رنز بنائے ہیں۔

مارک ٹیلر نے کہا کہ  جو روٹ کے پاس کم از کم پانچ سال باقی ہیں، اس لیے میرے خیال میں ٹنڈولکر کا ریکارڈ بہت قابل حصول ہے۔

سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ  روٹ اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور میں ہیں، اس لیے اگر وہ صحت مند رہے تو ان کے لیے 15000 رنز بنانا آسان ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سال انگلینڈ کی کپتانی سے دستبردار ہونے والے جو  روٹ اپنے سابق ساتھی الیسٹر کک کے بعد 10,000 ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے انگلینڈ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر