Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرس گیل کی سی پی ایل پر سکسٹی کو فوقیت

Now Reading:

کرس گیل کی سی پی ایل پر سکسٹی کو فوقیت

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز کرس گیل  سیکسٹی  پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے آئندہ ایڈیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق نیا ٹورنامنٹ سی پی ایل 2022 سے قبل 24 سے 28 اگست تک سینٹ کٹس میں کھیلا جائے گا، کچھ غیر ملکی کھلاڑیوں کی بھی توقع ہے کہ وہ ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لیے جلد پہنچ جائیں گے اور ہر ٹیم دس کے بجائے 6 وکٹس تک محدود ہوگی۔

اس لیگ میں ابتدائی دو اوورز پاور پلے ہوں گے اور اگر بیٹنگ ٹیم ان دو اوورز میں 2 چھکے لگا لیتی ہے تو وہ 3 سے 9 اوورز کے درمیان اپنی مرضی سے ایک اور اوور پاور پلے کے طور پہ استعمال کرسکے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سکسٹی کے نام سے نئ طرز کی ٹی ٹین کرکٹ متعارف

پہلے 5 اوورز ایک سائیڈ سے کیے جائیں گے اس کے بعد اگلے 5 اوورز دوسری سائیڈ سےکیے جائیں گے، ہر اوور کے بعد سائیڈ نہیں بدلی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ پچھلے ہفتے کرس  گیل کوسکسٹی  کے  ایمبیزیڈر کے طور پر سامنے لایا گیا تھا۔

کرس گیل نے ایک بیان میں کہا کہ میں اس سال چھوٹے فارمیٹ کے لیے جا رہا ہوں،میں سکسٹی میں موجودہ ایجادات کے بارے میں حقیقی طور پر پرجوش ہوں اور یہ دیکھ کر کہ وہ کس طرح کھیلتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر