
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین دوطرفہ اقتصادی روابط کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی سے ملاقات ہوئی ہے۔
اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی سے ملاقات
Advertisementاسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور متحدہ عرب امارات کے سفیر کے درمیان امور ہائے باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال
@BBhuttoZardari pic.twitter.com/Rcu0tCtD6R— PPP (@MediaCellPPP) June 13, 2022
ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں کے مابین امور ہائے باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
اسکے علاوہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع تر امکانات کو دیکھتے ہوئے، دوطرفہ اقتصادی روابط کو مزید فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News