Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی یوم ماحولیات، شاندار سائیکل ریس کا انعقاد

Now Reading:

عالمی یوم ماحولیات، شاندار سائیکل ریس کا انعقاد

ملتان میں عالمی یوم ماحولیات کے سلسلے میں شاندار سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سائیکل ریس میں سائیکلسٹ نے بھرپور شرکت کی جبکہ ایڈیشنل کمشنر ارشد گوپانگ،اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر نے سائیکل ریس کا افتتاح کیا۔

ریلی میں سائیکلسٹ محمد احسن نے پہلی پوزیشن محمد رمضان رنز اپ اور عمر اشفاق تیسرے نمبر پر رہے۔

 ایڈیشنل کمشنر ارشد گوپانگ نے فاتحین میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ  ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب کی ہدایت پر سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔

ارشد گوپانگ کا کہنا تھا کہ صحت مندانہ سرگرمیاں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کا بھرپور پیغام دے سکتی ہیں، صحت مند معاشرے غیر نصابی سرگرمیوں کو ترجیح دیتے ہیں۔

Advertisement

ایڈیشنل کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کرکٹ میچ اور میراتھن سمیت مخلتف پروگرام کرائے گی، کمشنر طاہر وٹو کی ہدایت پر مثبت سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا

انہوں نے کہا کہ سائیکل ریس کے کامیاب انعقاد پر انتظامیہ کے مشکور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر