میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ اسپیکرکے اختیارات محدود کرنے کے خلاف عدالت جائیں گے۔
سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل ناجائز وزیراعلیٰ پنجاب نے ناجائز بجٹ پیش کیا، ایوان اقبال میں بجٹ پیش کرنےکی مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف کے دعوے کیے تھے اب عوام کا خون نچوڑدیا، عمران خان مہنگائی اور غریبوں میں دیوار بن کر کھڑے تھے، مفتاح کہتے ہیں پیٹرول چھوڑ دو، احسن اقبال کہتے ہیں چائے چھوڑ دو۔
میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ فقیراعظم نے کہنا ہے غریب دنیا چھوڑ دے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
