Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہرتیک روشن کی سابقہ اہلیہ نے انکی گرل فرینڈ سے کیا کہہ دیا؟ پوسٹ وائرل

Now Reading:

ہرتیک روشن کی سابقہ اہلیہ نے انکی گرل فرینڈ سے کیا کہہ دیا؟ پوسٹ وائرل

سوزین خان سے علیحدگی کے بعد بالی ووڈ کے سپر اسٹار ہرتیک روشن کا نام صبا آزاد کے ساتھ لیا جا رہا ہے،دونوں کے درمیان دیرینہ دوستی کے بھی کافی چرچے ہیں۔

صبا آزاد اور ہرتیک روشن کے تعلق کے حوالے سے خبریں عروج پر اس وقت پہنچیں جب دونوں نے ایک ساتھ بالی ووڈ کے نامور پروڈیوسر اور ہدایت کار کرن جوہر کی سالگرہ کی تقریب میں‌ شرکت کی۔

اب ہرتیک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان کی ان کی  گرل فرینڈ صبا آزاد کی پوسٹ پر کیا گیا کمنٹ کافی مقبول ہو گیا ہے۔

صبا آزاد جو کہ انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں روزانہ کی بنیاد پر اپنی تصاویر بھی پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

صبا آزاد نے انسٹاگرام پر ایک ایڈورٹائزمنٹ کی پوسٹ لگائی جس پر سوزین خان نے کمنٹ کیا اور لکھا کہ سو پریٹی صبو۔

سوزین خان کے اس کمنٹ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہرتیک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان اور گرل فرینڈ صبا آزاد کے درمیان ایک اچھی دوستی کا تعلق ہے۔

سوزین خان کے کمنٹ نے ہرتیک روشن اور صابا آزاد کو پسند کرنے والوں‌ کو یقینا متاثر کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر