
سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کے ہاں جنوری میں بیٹے کی پیدائش ہوئی اور آج انہوں نے اسکا نام بتا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے سوشل میڈیا پر آج اپنے بچے کا نام ‘اورین کیچ سنگھ’ ظاہر کیا، ان کے ساتھ ان کی بیوی ہیزل کیچ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
Welcome to the world 𝗢𝗿𝗶𝗼𝗻 𝗞𝗲𝗲𝗰𝗵 𝗦𝗶𝗻𝗴𝗵 ❤️. Mummy and Daddy love their little “puttar”. Your eyes twinkle with every smile just as your name is written amongst the stars ✨ #HappyFathersDay @hazelkeech pic.twitter.com/a3ozeX7gtS
— Yuvraj Singh (@YUVSTRONG12) June 19, 2022
اس سے قبل 25 جنوری کو ہیزل کیچ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے یبان میں انہوں نے اپنے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا تھا۔
— Hazel Keech (@hazelkeech) January 25, 2022
یووراج سنگھ نے فادرز ڈے کے موقع پر سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کی، انہوں نے لکھا کہ ’دنیا میں خوش آمدید‘۔
ی یووراج نے اپنے نوزائیدہ بچے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اورین کا نام ستاروں میں لکھا جاتا ہے اور ہر مسکراہٹ کے ساتھ اس کی آنکھیں چمکتی ہیں۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جب ہیزل حاملہ تھیں اور ہسپتال میں سو رہی تھی، میں نے اپنی بیوی کو نام کے بارے میں بتایا تو اس نے اسے فوری طور پر پسند کیا۔
یووراج نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام کیسے بنایا گیا، وہ یہ بھی چاہتے تھے کہ ہیزل کا آخری نام ان کے بچے کے نام پر ہو۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News