Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ کی معروف فیشن ڈیزائنر کی پر اسرار موت

Now Reading:

بالی ووڈ کی معروف فیشن ڈیزائنر کی پر اسرار موت

تامل فلموں کی فیشن ڈیزائنر پِرتھیوشا گَریمیلا حیدرآباد میں واقع اپنے فلیٹ کے باتھ روم میں مردہ پائی گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ان کے کمرے سے کاربن مونو آکسائیڈ کی بوتل برآمد کرلی ہے، شبہ ہے کہ پرتھیوشا کی موت اسی گیس کی وجہ سے ہوئی۔

پولیس نے فیشن ڈیزائنر کی مشتبہ موت کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

ذرائع کے مطابق  پرتھیوشا ذہنی دباؤ کا شکار تھیں، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  پرتھیوشا نے امریکا سے فیشن ڈیزائننگ کی تعلیم مکمل کی اور حیدرآباد میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔

Advertisement

انہوں نے 2013 میں اپنا فیشن برانڈ متعارف کروایا اور جلد ہی مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ گئی تھیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر