Advertisement
Advertisement
Advertisement

امپورٹڈ میک اپ پر پابندی کے باعث نادیہ حسین مشکلات کا شکار

Now Reading:

امپورٹڈ میک اپ پر پابندی کے باعث نادیہ حسین مشکلات کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل، اداکارہ اور بیوٹی سیلون کی مالکن نادیہ حسین درآمدی میک اپ پر پابندی کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئیں۔

امپورٹڈ میک اپ پر پابندی کے حوالے سے نادیہ حسین نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہاکہ ان کا اپنا کاروبار جاری رکھنا اور ملازمین کو تنخواہیں دینا ناممکن ہو گیا ہے۔

اپنی ٹوئٹس میں نادیہ حسین نے مزید لکھا کہ ان کاروباروں کا کیا ہوگا جو امپورٹ پر پابندی کے باعث شدید متاثر ہوئے ہیں، ان کے لیے اپنی اور ملازمین کی بقا بھی مسئلہ بن گئی ہے۔

ایک صارف کی تنقید کے جواب میں اداکارہ نادیہ حسین نے کہا کہ میری بنیادی ترجیح میرے ملازمین کی بقا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر