Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوران تفتیش سدھو موسے والا کے قاتل کے تہلکہ خیز انکشاف

Now Reading:

دوران تفتیش سدھو موسے والا کے قاتل کے تہلکہ خیز انکشاف
سدھو

عالمی شہرت یافتہ بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو گزشتہ ماہ 29 مئی کو قاتلوں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔

اب دوران تفتیش مرکزی قاتل نے یہ انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 27 مئی کو بھی سدھو موسے والا کا تعاقب کیا تھا مگر اس دن وہ لوکل سڑک کی بجائے ہائی وے پر چلے جانے کی وجہ سے بچ گیا تھا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زیرحراست مرکزی قاتل پریاورت عرف فوجی ان گینگسٹرز کی قیادت کر رہا تھا جنہوں نے موسے والا پر فائرنگ کی۔

اس نے دوران تفتیش بتایا کہ 27 مئی کے روز سدھو موسے والا ایک مقدمے کے سلسلے میں عدالت گیا تھا، عدالت جانے کے لیے وہ اکیلا ایک کار میں گھر سے نکلا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کرن جوہر کی جان کو خطرہ، گینگسٹر کی ہٹ لسٹ پر ہونے کا انکشاف

Advertisement

ملزم نے بتایا ہے کہ اس دن بھی 29 مئی کو پیچھا کرنے والی دونوں گاڑیوں نے موسے والا کا تعاقب شروع کیا لیکن موسے والا گاﺅں کی لوکل سڑک چھوڑ کر ہائی وے پر چلا گیا اور بہت تیزرفتاری سے گاڑی چلانے لگا جس کی وجہ سے ملزمان کی منصوبہ بندی ناکام ہو گئی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر