Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت صاف اور شفاف الیکشن نہیں چاہتی، شفقت محمود

Now Reading:

حکومت صاف اور شفاف الیکشن نہیں چاہتی، شفقت محمود
شفقت محمود

پی ٹی آئی رہنماء شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت صاف اور شفاف الیکشن نہیں چاہتی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنماء شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہمارے ایک ساتھی کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جبکہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ہمارے کمپ پر حملہ کیا گیا۔

شفقت محمود نے کہا کہ حکومت صاف اور شفاف الیکشن نہیں چاہتی، ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ  نذیر چوہان ہمارے کمپ میں کیا لینے آیا تھا، ہم حکومت کے اس ہتھکنڈوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

شفقت محمود نے کہا کہ فوری طور پر الیکشن میں جانا چاہیے کیونکہ پنجاب میں حکومت کی اکثریت نہیں ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی میں 1 سیٹ پر حکومت کھڑی ہے، اس قسم کی لولی لنگڑی حکومت   کو ہم نہیں مانتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلز بس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ جانیں
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پنجاب کے حوالے سے تحریری معاہدہ طے، ذرائع
وزیراعظم سے ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کی بڑی کامیابی؛ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
حج آپریشن کا آغاز کل سے شروع ہوگا
پاکستان کا پہلا قمری مشن کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر