Advertisement
Advertisement
Advertisement

کابینہ اجلاس، وزراء کا مہنگائی کے بیانات پر برہمی کا اظہار

Now Reading:

کابینہ اجلاس، وزراء کا مہنگائی کے بیانات پر برہمی کا اظہار

وزیراعظم کی زیر صدارت جاری کابینہ اجلاس کے دوران وزراء کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اس حوالے سے دیئے جانے والے بیانات پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران وزراء کی جانب سے مؤقف پیش کیا گیا کہ عوام پہلے کی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے ایسے میں پیٹرولیم مصنوعات سمیت بجلی و گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنا ظلم ہوگا۔

وزراء کی جانب سے زور دیا گیا کہ تیل کی قیمتیں بڑھانے کی بجائے دوسرے شعبوں سے ایڈجسٹمنٹ کی جائے۔

دوسری جانب وزیراعظم نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی قیمتوں میں مزید اضافے کے حق میں نہیں ہیں۔

اجلاس کے دوران وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ اگر قیمتیں نہ بڑھائیں تو آئی ایم ایف پیسے نہیں دے گا اور آئی ایم ایف نے واضح کہا ہے کہ سبسڈی ختم نہ کی تو قسط جاری نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر